Home / اہم خبر / پول کُھل گئے!! چوہدری نثار کا کچا چٹھا کُھل کر سامنے آگیا۔۔۔ اپنے حلقے کے غریبوں سے ووٹ لینے کیلئے کیا طریقہ اختیار کرتے رہے؟ آپ بھی جان لیجیے

پول کُھل گئے!! چوہدری نثار کا کچا چٹھا کُھل کر سامنے آگیا۔۔۔ اپنے حلقے کے غریبوں سے ووٹ لینے کیلئے کیا طریقہ اختیار کرتے رہے؟ آپ بھی جان لیجیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی سیاست کی نامور شخصیت چودھری نثار علی خاں جو کہ مسلم لیگ ن کے دور میں وفاقی وزیر داخلہ بھی رہ چکے ہیں وہ وزیر اعظم عمران خاں کے کلاس فیلو بھی ہیں تاہم اب اُن کے بارے میں ایک ایسی بات سامنے آئی ہے کہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

وفاقی وزیر برائے شہری ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ چوہدری نثار لوگوں کو ڈراتا تھا غریب کو رسوا کرتا تھا میں چوہدری نثا ر کا پیچھا کروں گا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرغلام سرور نے کہا کہ میں نےعلاقے میں ترقیاتی کام کرکے اپنا عہد پورا کیا چوہدری نثار بدقسمت تھا 35 سال علاقے کی پسماندگی دورنہ کرسکا۔ غلام سرور نے کہا کہ وہ شخص نہ درد دل رکھتا تھا نہ حق نمائندگی کا حق ۔ دووسری جانب وزیرِ اعظم عمران خان آج گلگت بلتستان کا ایک روز کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان گلگت بلتستان کے قومی دن کی تقریب میں شریک ہوں گے اور تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

گلگت بلتستان کے قومی دن کی تقریب میں گورنر گلگت بلتستان، نگران وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان بھی شریک
ہوں گے جبکہ وزیرِ اعظم عمران خان دنیا کے 2 بلند ترین نیشنل پارکس کا دورہ بھی کریں گے۔ وزیرِ اعظم عمران خان نانگا پربت اور ہمالیہ نیشنل پارک کا دورہ کریں گے، یہ دونوں نیشنل پارکس ساڑھے 4 ہزار مربع کلومیٹر پر پھیلے ہیں۔عمران خان دونوں بلند ترین نیشنل پارکس میں انتظامات کا جائزہ لیں گے جبکہ معاونِ خصوصی ملک امین اسلم بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ وزیرِ اعظم عمران خان کو نیشنل پارکس میں درختوں اور جنگلی حیات کی حفاظت پر بریفنگ دی جائے گی۔

About minkletip007

Check Also

پاکستانی لڑکی کے 12 شوہر!امنے درجن خاوندوں کے ساتھ وقت کیسے گزارتی ہے،پڑھ کر آپ کو بھی شرم آئے گی

کائنات نیوز ! اسلام میں مردکو چارشادیوں کی اجازت ہونے کے باوجود شادی عمومی طورپر ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *