Home / کہانیاں / ایک مرتبہ جب شیطان انسانی شکل میں فرعون کے پاس آیا تو فرعون تخت پر بیٹھا تھا،

ایک مرتبہ جب شیطان انسانی شکل میں فرعون کے پاس آیا تو فرعون تخت پر بیٹھا تھا،

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایک مرتبہ جب شیطان انسانی شکل میں فرعون کے پاس آیا تو فرعون تخت پر بیٹھا تھا، اُس کے ھاتھ میں انگور کا ایک خوشہ تھا جس میں سے وہ انگور توڑ توڑ کر کھا رھا تھا۔ ابلیس نے فرعون سے کہا؛

کیا کوئی انگور کے اِس خوشے کو موتیوں میں بدلنے کی طاقت رکھتا ھے؟ فرعون نے جواب دیا؛ نہیں۔ ابلیس نے سحر اور جادو کے زور سے اُس خوشے کو قیمتی موتیوں میں بدل ڈالا۔ فرعون حیرت زدہ ھو کر کہنے لگا؛

آفرین ھے آپ کی مہارت اور اُستادی پر! شیطان نے اُس کی گردن کے پُشت پر چپت لگا کر کہا مجھے اِتنی ماھری اور اُستادی کے باوجود اللہ نے اپنی بندگی کی مسند سے اُتار پھینکا ھے، اور ایک تم ھو کہ اپنی جاھلیت اور حماقت کے باوجود خدائی کا دعویٰ کر بیٹھے ھو؟۔

About minkletip007

Check Also

امریکہ میں‌ ہمیشہ کی جوانی کئےلیے لوگوں‌اپنی جسم میں‌یہ چیز ڈالنی شروع کر دی

این این ایس نیوز:اس زندگی کو جینے کے لئے عمر خضر بھی نہ کافی ہے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *